English to Urdu Translation

turk, s-head found in 81 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next
26.Thrustn.
گھونپ۔ بھونکنا۔ کھونچا
v. a.
باڑنا۔ چلانا۔ پیٹھانا۔ ڈالنا۔ پیلنا۔ ٹھیلنا۔ گانسنا۔ ہریانا
Verb
زور سے دھکا دینا ۔ چلانا ۔ جھٹکے کے ساتھ آگے بڑھانا ۔ ریلنا ۔ اُکسانا ۔
27.Thursdayn.
پنج شنبہ۔ جمعرات۔ برہسپت وار۔ گر بار۔ لکشمی بار
28.ThursdayNoun
جمعرات ۔ پنج شنبہ ۔ ہفتے کا پانچواں دن ۔ بُدھ کے بعد آنے والا دن ۔
29.To rush outسے آگے ۔ سامنے ۔ سے دور یا جگہ ۔
30.Torchedn.
فلیتہ۔ مشعل
Noun
مشعل ۔ ٹارچ ۔ موم بتّی ۔ شمع ۔ دیپ ۔
31.TorchwoodNoun
رال دار قسم کی لکڑی جس سے مشعلیں بنائی جاتی ہیں ۔
32.TorosityNoun
آماس ۔ سوجن ۔ گومڑا یا چھالا زدگی ۔
33.TorquateAdjective
طوق دار ۔ کَنٹھ والا ۔ پَرندہ ، جِس کی گردن یا پَروں پر خاص رنگ کا حلقہ بنا ہُوا ہو ۔
34.TorsadeNoun
بل دی ہوئی ڈوری ۔ آرائشی بل جیسے مخمل کا ۔
35.Touristn.
دورہ یا سیر کرنے والا۔ سیاح
Noun, Adjective
سیاح ۔ سیاحَت کرنے والا ۔ جو شَخص تفریحاً سیر کرے ۔
36.Tracedn.
1. نقش پا۔ کھوج۔ سراغ۔ لیکھ۔ پتا
2. علامت۔ نشانی۔ چنھ
3. نقشہ۔ خاکہ
4. جوت
v. a.
1. چلنا۔ گزرنا
2. خاکہ اتارنا یا کھینچنا۔ کھینچنا۔ نشان کرنا۔ نقشہ کھینچنا
3. سراغ، کھوج، پتا یا تھانگ لگانا
4. پیروی کرنا۔ پیچھے یا قدم بہ قدم جانا
Noun
سُراغ ۔ نِشان ۔ نَقش ۔ خاکہ ۔ مِٹی ہوئی شے کے باقی آثار ۔
Noun
قَلیل عنَاصَر ۔ عنَاصَر جو تھوڑی مِقدار میں کِسی جاندار کی ضَرُورَت ہوں
Noun
جوت ۔ جُتے ہوۓ گھوڑے سے کھِنچنے والی گاڑی ۔ رسّی ، زنجیر ۔ مشین میں جوڑنے والا حِصّہ ۔
37.TracheatAdjective
ہوائی نالی کا ۔
38.TracheateAdjective
قصبیہ ۔ ہوا کی نالی سے سانس لینے والا جیسے مُفصّل پایاں جانور ۔
39.TracheidNoun
[نباتیات} چوب نالی ۔ چوب رگ ۔
40.TrachyteNoun
جھام چٹان ۔ ہلکے رَنگ کی کھُردری آتِش فشاں پہاڑی ۔ اِس کے پتّھروں میں ایک قِسم کی سفید یا سُرخ قَلمی دھات اور ابرق کی پَرت دار تہیں بھی پائی جاتی ہیں ۔
41.Trackedv. a.
1. پاؤں کے کھوج پر چلنا
2. گھسیٹنا۔ کھینچنا
n.
1. لیکھ
2. نقش پا۔ کھوج
3. پگڈنڈی۔ بٹیا
4. راستہ۔ راہ۔ طریقہ
Noun
نقش پا ۔ پٹڑی ۔ راستہ ۔ روش ۔ راہ ۔ گُزر گاہ ۔ ڈگر ۔ خَط ۔
42.Tractn.
1. وسعت۔ عرصہ۔ مدت
2. دیار۔ ملک۔ قلعہ۔ دیس۔ خطہ
3. رسالہ۔ نامہ
Noun
قطعہ ۔ پانی کا قطعہ ۔ زمین کا قطعہ ۔ کوئی علاقہ ۔
Noun
{رومی کیتھولِک کلیسا} ایک طرح کی مناجات ۔ مُقدّس انجیل کی آیات ۔
Noun
کِتابچہ ۔ ایک مُختَصِر سی کِتاب ۔ رسالہ جو عموماً مَذہبی ، اِخلاقی اور سیاسی موضوعات پر مُشتمِل ہوتا ہے ۔
43.Tractaten.
چھوٹی سی کتاب۔ رسالہ
Noun
مقالہ ۔ رسالہ ۔ کِتابچہ ۔
44.Tragedyn.
1. غمگین واقعہ۔ غمگین اور خوفناک واقعہ کی نقل۔ نقل دل سوز و رقت انگیز۔ بپتا یابلاپ کا سانگ۔ المیہ۔ المناک واقعہ
2. مصیبت۔ آفت۔ قیامت
Noun
ٹریجڈی ۔ المیہ ۔ حزنیہ ۔ تعزیہ ۔
45.TrajectVerb
کِسی چیز پَر سے پھینکنا ۔ اُس کے اندر سے پھینکنا ۔
46.Trashedn.
1. شے ناچیز۔ کوڑا کرکٹ۔ گھاس پات۔ الائے بلائے۔ گھاس پھوس
2. چھونچی۔ درختوں کی چھانٹن۔ کھوئی
3. کتے کاپٹا
n.
1. ڈنڈا
2. پتلی ٹانگ
v. a.
1. چھانٹنا۔ تراشنا۔ پتے سونتنا
2. روکنا۔ اٹکانا
Noun
بھوک ۔ کُوڑا کَرکَٹ ۔ نِکَمی شے ۔ رَدّی شے ۔ بیکار چیز ۔ گھاس پھُونس ۔
47.Trashiestadj.
ذلیل۔ کم قدر۔ ناکارہ۔ ہیچ
Adjective
ذَلیل ۔ کَم قَدر ۔ ناکارہ ۔ ہیچ ۔ لَچَّر ۔ بے ہودہ ۔ فَضُول ۔ مُہمِل ۔
48.TressedAdjective
زُلف والی ۔ کاکَل دار ۔
n.
زلف۔ کاکل۔ گیسو۔ جٹا۔ لٹ۔ مینڈھی۔ الکاول
Noun
زُلف ۔ اِنسان کے بالوں کی لَٹ ۔ کاکَل ۔ گیَسو ۔ مینڈھی ۔
49.TriacidAdjective
سَہ تیزابہ ۔ یَک اساسی تیزاب کے تین سالمات سے تَرکیب پانے کے قابِل جِن میں تین تَبَدُّل پذیر ہائیڈروجن ایٹم ہوں ۔
50.Tricedn.
لحظہ۔ لمحہ۔ پل۔ آن۔ دور
Verb
بادبان کو چھوٹے رَسّے سے چَڑھانا ۔ بادبان کو رَسّے کے ساتھ اُونچا کَرنا یا پھیلانا ۔
Noun
بہَت کَم وقت ۔ لَمحہ بھَر ۔ پَل بھَر ۔ چَشمِ زَدَن میں ۔ فوراً ۔ بِلا تاخیر ۔
turk, s-head found in 81 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.